آگ لگنے کی صورت میں ملک بھر کی ہیلپ لائن 16 پر اطلاع دی جا سکتی ہے۔ ریسکیو 1122 بھی فائر ریسکیو فراہم کرتی ہے۔