
بلدیہ چوک پر نیا فوڈ کورٹ، شہریوں کے لیے تفریح کا ایک اور مرکز
قصور کے بلدیہ چوک پر قائم کیا گیا جدید فوڈ کورٹ شہر کی تزئین و آرائش کے جاری منصوبوں کا حصہ ہے۔ مقامی حلقوں نے اسے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ قرار دیا ہے۔
1 min read
Kasur1 min read
Crime1 min read
Kasur1 min read
Kasur1 min read

ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت رسول نگر میں منگل ڈے کے موقع پر صفائی کی سرگرمی جاری رہی، مختلف مقامات سے کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا۔
1 min read

شہریوں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات پر ایف آئی اے نے پاسپورٹ آفس قصور میں کارروائی کی۔ ذرائع کے مطابق دفتری عملے، سیکیورٹی اہلکاروں اور مبینہ ایجنٹوں سمیت 11 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
1 min read

ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر پھول نگر کے ایک زیرِ تعمیر مکان سے نومولود بچہ زندہ حالت میں ملا، جسے پولیس کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
1 min read

تین روزہ عرسِ مبارک کی تقریبات مکمل ہو گئیں۔ شہریوں اور صحافتی حلقوں نے سیکیورٹی، ٹریفک، صفائی اور طبی سہولیات کے انتظامات کو بہتر قرار دیا۔
1 min read

عرسِ مبارک کے موقع پر منعقدہ بلھے شاہ کانفرنس میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے شرکت کی اور بابا بلھے شاہؒ کے پیغامِ محبت و رواداری کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
1 min read

کھڈیاں خاص میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر ایس ای اور ایکسین واپڈا کے ساتھ میٹنگ ہوئی۔ شرکاء کے مطابق دو تین دن میں عملی پیش رفت متوقع ہے۔
1 min read

269ویں عرس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ نے شہر کے داخلی راستوں پر رہنمائی بورڈز، مانیٹرنگ روم، سیکیورٹی کیمرے اور واک تھرو گیٹس نصب کیے، جبکہ مزار کے اطراف میڈیکل کیمپ اور تین بستروں کا ہسپتال قائم کیا گیا۔
1 min read

محکمہ موسمیات نے یکم تا 5 ستمبر بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو نشیبی علاقوں اور بجلی کی تاروں کے قریب احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔
1 min read