
Crime
پھول نگر کے قریب مردہ جانور کا 160 کلو گوشت پکڑا گیا، ڈرائیور گرفتار
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی پتوکی ٹیم نے موٹروے پولیس کی اطلاع پر ایک گاڑی روکی جس میں مردہ جانور لے جایا جا رہا تھا۔ ویٹرنری افسر کی تصدیق کے بعد تقریباً 160 کلوگرام گوشت موقع پر تلف کر دیا گیا۔
1 min read
