Educationقصور ڈی پی ایس: مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر برطرفی کا نوٹیفکیشن سامنے آ گیانوٹیفکیشن کے مطابق مالی بے ضابطگیوں، فنڈز میں خرد برد اور ادارے کو مالی نقصان پہنچانے سمیت متعدد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ الزامات تاحال ثابت نہیں ہوئے۔23 August 2026·1 min read