Weatherقصور میں یکم سے 5 ستمبر تک بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹمحکمہ موسمیات نے یکم تا 5 ستمبر بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو نشیبی علاقوں اور بجلی کی تاروں کے قریب احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔28 August 2026·1 min read